پھول، مگر مچھ اور زنجیریں (تھائی ادب سے منتخب افسانہ)
اس کی عمر ستائیس اٹھائیس سال کے لگ بھگ ہوگی۔ وہ ایک وجیہہ نوجوان تھا۔ اس کے چہرے پر بظاہر بیماری کے کوئی آثار نہیں تھے۔ نہ اس کا رنگ زرد تھا نہ چہرے پر وحشت کا کوئی نشان بلکہ اس کی آنکھوں سے غیر معمولی ذہانت جھلکیاں مار رہی تھی۔ ہمیں دیکھ کر وہ…
بوریت کے بھی فائدے ہو سکتے ہیں؟
گرمیوں کی لمبی دوپہروں میں جب وقت نہ گزرنے کی شکایت سے تنگ آ کے ہم لوگ پنکھوں والے کمرے چھوڑ، ننگے پاؤں تپتی گلی میں نکل جاتے تھے، تب، اگر کوئی بتاتا کہ ایک وقت ایسا آئے گا جب تمہارے ہاتھ میں ٹی وی، ٹیپ ریکارڈ، وی سی آر، ریڈیو، اخبار، ہزاروں کتابیں…
ایک بُدھو (روسی ادب سے منتخب افسانہ)
کچھ دن قبل میں نے اپنے بچوں کی گورنس، جولیا ویسلوینا کو اپنی اسٹڈی میں بلایا۔ ”بیٹھ جاؤ جولیا ویسلوینا!“ میں نے کہا، ”آؤ ہم آپس میں حساب کتاب کر لیں۔۔ اگرچہ تمہیں پیسوں کی سخت ضرورت ہے لیکن تم تکلفاً کوئی تقاضہ نہیں کرو گی۔۔ ہمارے درمیان تیس روبلز ماہانہ…
ایک ٹیلی وژن کی موت (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
پرماتما کی بے پناہ مہربانی سے آج میں ساڑھے تین منزلہ کوٹھی کا مالک ہوں۔ کبھی ایک معمولی ملازم کی حیثیت سے دبئی گیا تھا، صنعتکار اور کروڑپتی بن کر واپس آیا۔ میری کئی فیکٹریاں ہیں، گھر میں خوبصورت اور نیک بیوی ہے، لائق بچے ہیں، نوکر چاکر ہیں، دروازے پر دو…
محبت (افسانہ)
فلسفی نے اپنے نوجوان دوست سے کہا۔۔۔ بلا سوچے سمجھے تاریکی میں مت کودو۔ نوجوان ہنسا۔۔۔ بولا۔۔۔ محبت وہ تاریکی ہے، جس میں کودتے وقت سمجھ اور سوچ کی قوتیں سلب ہو جاتی ہیں اور فہم و فراست جواب دے جاتے ہیں۔ کانجلی بھائی آنند! تم مزے میں ہو، یہ جان کر خوشی…
آج کی دنیا اور آلوِن ٹوفلر کی 54 سال قبل کی گئی پیشین گوئیاں: کتاب ’فیوچر شاک‘ کا خلاصہ
’فیوچر شاک‘ (مستقبل کا جھٹکا/صدمہ) نامی کتاب، جو 1970 میں آلوِن ٹوفلر Alvin Toffler نے لکھی تھی، ایک دوراندیش اور بصیرت افروز کتاب ہے، جس میں مستقبل میں آنے والے سماجی اور تکنیکی تبدیلیوں کے اثرات پر بحث کی گئی ہے۔ ٹوفلر نے اس کتاب میں ایک ایسی دنیا کا…
کتاب ‘دی لاز آف ہیومن نیچر’ سے سیکھنے کے لیے دس اسباق
رابرٹ گرین کی کتاب ’دی لاز آف ہیومن نیچر‘ ہمارے رویے کو متحرک کرنے والی پوشیدہ قوتوں کی گہرائیوں کا ایک عمیق مطالعہ ہے اور انسانی رویے کو سمجھنے اور اسے منظم کرنے کے لیے کلیدی بصیرت فراہم کرتی ہے۔ رابرٹ گرین نفسیات، تاریخ اور فلسفے کی گہرائی میں جا کر ان…
فطرت۔۔۔
جیسے ایک انڈے کے اندر چوزہ بنتا ہے۔ ذرا غور کریں تو کس قدر نازک اور حساس ترین زندگی ایک انڈے کے اندر جنم لے رہی ہوتی ہے۔ اس پلتی زندگی کے گرد باریک سی جھلی اور پھر اس جھلی کے اوپر انڈے کا خول۔ بہ ظاہر دیکھیں تو انڈا توڑنا ہمارے لیے ایک معمولی…