یہ زمیں ہے یا خلا میں کوئی تابوت رواں
گیارہ جولائی انیس سو ستاسی کو جب دنیا کی آبادی پانچ ارب نفوس کے ہندسے پر پہنچ گئی تو اس دن کو اقوامِ متحدہ نے سالانہ یومِ آبادی قرار دے دیا تاکہ ریاستوں، سماج اور افراد کو آگہی ہو کہ ایک حد سے زیادہ بوجھ شاید یہ زمین بھی نہ اٹھا سکے کیونکہ بڑھتی ہوئی…
زمین کتنے انسانوں کا بوجھ برداشت کر سکتی ہے؟
یہ 72 ہزار سال قبل از مسیح کی بات ہے جب انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا پر واقع توبا نامی آتش فشاں اُبل پڑا تھا۔ اسے پچھلے ایک لاکھ برس کے دوران پیش آنے والا دنیا کا سب سے بڑا واقعہ سمجھا جاتا ہے اس کے نتیجے میں برِاعظم ایشیا کا وسیع علاقہ گرد کی تین…