جب زبان نہیں تھی تو لوگ کرتے کیا تھے؟
ہم لوگوں کے مسئلے کیا ہوتے ہیں؟ پانی نہیں آ رہا، گیس بند ہو گئی، بچوں کی فیس دینی ہے، کام والی باجی نہیں آئیں، موزے نہیں دھلے، مہینے کے آخر میں پیسے کم پڑ گئے، جون میں بجلی نہیں ہے، دسمبر میں گیس چلی گئی، ٹائر پنکچر ہو گیا، صابن ختم ہے۔۔۔ ایک لمبی…
ماحولیاتی تبدیلی: کیا دنیا کی بھوک کے خاتمے کا راز تین سو سال پرانے میوزیم کے ذخیرے میں چھپا ہے؟
موسمیاتی تبدیلی نے مشکلات میں اضافہ کرتے ہوئے انسانی زندگی کی بقا پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ خوراک کی ضروریات کے حوالے سے اب ماہرین اس سوال پر غور کر رہے ہیں کہ کیا صدیوں پرانی گندم، دنیا کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد دے سکتی ہے؟ اسی سوال کے جواب…
عالمی یومِ بیت الخلا اور فول پروفیت
چار روز قبل اس دنیا نے آٹھ ارب آبادی کا ہندسہ چھو لیا۔انسان کرہِ ارض کو پچھلے دو سو برس بالخصوص اندر باہر سے کھنگال کے چاند اور مریخ تک پہنچ تو گیا مگر اسی دنیا کی نصف فیصد آبادی معیاری پانی سے محروم ہے۔دو ارب افراد غلاظت ملا پانی پیتے ہیں پونے سات سو…
انسانی تاریخ کا اہم سنگِ میل: دنیا کی آبادی آٹھ ارب ہوگئی!
15 نومبر 2022۔۔ یہ تاریخ اب کرہ ارض پر ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، کیونکہ آج کے دن دنیا کی آبادی نے آٹھ ارب کا سنگ میل حاصل کر لیا ہے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اقوام متحدہ کے پاپولیشن ڈویژن کا کہنا ہے ”منگل کو کہیں بھی جنم لینے والا…
چین: مچھلی کے فوسلز سے انسانی ارتقا کا سراغ
سائنسدانوں نے چوالیس کروڑ سال پرانے مچھلی کے فوسلز کی مدد سے انسانی ارتقا کا سراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے سال 2019ع میں ایک تحقیق کے دوران سائنسدانوں نے جنوبی چین کے شہر گویی جو اور جنوب مغربی خطے چھونگ چنگ میں قدیم مچھلیوں کے فوسلز کے دو ذخائر دریافت کیے…
کسی بہت بڑے انسانی ہجوم میں بھگدڑ مچنا: سائنس کیا کہتی ہے؟
گزشتہ روز کورین پاپ بینڈ ’این سی ٹی 127‘ کو انڈونیشیا میں اپنا پہلا کنسرٹ اس وقت ختم کرنا پڑا، جب شائقین میں افراتفری پھیلنے سے کم از کم تیس افراد بے ہوش ہوگئے کورین بینڈ جمعے کو جکارتہ سے اکیس کلومیٹر دور سرپونگ شہر کے انڈونیشیا کنونشن ایگزیبیشن سینٹر…
”ہم ہنستے کیوں ہیں؟“ انسانی ہنسی کے اسرار و رموز سے پردہ اٹھاتی جدید تحقیق
کیا آپ کو یاد ہے کہ آپ آخری بار کب ہنسے تھے؟ کسی مضحکہ خیز لمحے کی بے جان ہنسی یا گلے سے ابھرنے والی کِھی کِھی نہیں، بلکہ ایک ’چھچھورا قسم کا بھرپور قہقہ‘ جس میں ہنستے ہنستے آپ دہرے ہو جائیں اور پھیپھڑوں کی ہوا ارتعاش انگیز لہروں کی میں بدل جائے۔۔ ہم…
انسان کو چاند پر بھیجنے کا منصوبہ، ناسا دوسری بار کوشش کرے گا
امریکی خلائی ادارے ناسا پہلی کوشش کی ناکامی کے بعد ہفتے کے روز پھر سے آرٹیمس مشن کے تحت جدید راکٹ خلا میں بھیجنے کی کوشش کرے گا واضح رہے کہ ناسا کے اب تک کے ’سب سے طاقتور راکٹ‘ کی پرواز پیر کو تکنیکی مسائل کی بنا پر نہیں ہو سکی تھی انجن میں…