کراچی کے معروف گرلز کالجوں سے ہیومینیٹیز فیکلٹی ختم کر دی گئی
محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے کراچی سمیت سندھ کے ایک لاکھ سے زائد طلبہ کے انٹر سال اول کے داخلوں کے بعد میرٹ لسٹ جاری کی گئی ہے میرٹ لسٹ کے مطابق کراچی میں طالبات کے کئی سرکاری کالجوں سے ہیومینیٹیز فیکلٹی ختم کردی گئی ہے اور وہاں طالبات کے داخلے روک دیے…