چھ ارب ڈالرز کا جنازہ اور سسکیاں لیتی انسانیت
میرے رب کی دنیا کے رنگ نرالے ہیں، ایک جانب کروڑوں انسان بے رحم سیلابی ریلوں میں بہہ رہے ہیں، بھوک و افلاس تو ان کا مقدر تھا مگر آج تا حد نظر پانیوں کے درمیان بھی ان کو پینے کا پانی میسر نہیں۔ پھول جیسے نازک اور فرشتوں جیسے ہر گناہ سے پاک معصوم…