انسان نما روبوٹس پر وقت اور سرمائے کا بے دریغ استعمال۔۔ کیا ہمیں واقعی ان کی ضرورت ہے؟
اگرچہ سائنس فکشن فلموں میں انسان نما روبوٹس اور انہیں مختلف کام انجام دیتے ہوئے دکھانا اب پرانی بات معلوم ہوتی ہے، مگر عام زندگی میں ایسا کوئی مشینی انسان بنانے کا خواب، جو انسان کی طرح نظر بھی آئے اور مفید بھی ہو، تاحال ایک خواب ہی ہے لیکن مصنوعی ذہانت…
روبوٹس نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کیا کہا؟
یہ ہمارے ہاں ہونے والی ’روبوٹس‘ کی پریس کانفرنس کی کہانی نہیں ہے، بلکہ یہ اصلی والے روبوٹس ہیں جی ہاں، مصنوعی ذہانت سے لیس انسان نما روبوٹس نے پہلی بار جنیوا میں ایک پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کے سوالات کا سامنا کیا، روبوٹس نے یقین دہانی کرائی کہ وہ…
انسانوں کے بعد اب روبوٹس بھی بے روزگار ہونے لگے۔۔
اب تک تو ہم نے یہی خبریں پڑھی ہیں کہ جب کوئی کمپنی مالی بحران کا شکار ہوتی ہے تو مالکان سب سے پہلے ملازمین کو برطرف کرتے ہیں تاکہ مالی خسارے کو کم کیا جاسکے لیکن حال ہی میں گوگل نے کمپنی میں کام کرنے والے روبوٹس کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے…
سائنسدانوں نے پگھلنے والا مائع روبوٹ ایجاد کر لیا، جو پنجرے سے فرار ہو سکتا ہے!
ہانگ کانگ کے محققین نے انسان نما، چھوٹے چھوٹے روبوٹ تیار کیے ہیں، جو اپنی شکل بدل سکتے ہیں اور مائع میں تبدیل ہو سکتے ہیں یہ چھوٹا روبوٹ پگھل سکتا ہے، محفوظ سلاخوں سے پھسل کر جیل سے فرار ہوسکتا ہے، اور پھر ایک ٹھوس شکل میں تبدیل ہوسکتا ہے دھاتی…