تپتی دھوپ (ترک ادب سے منتخب افسانہ)
بچہ: ”اماں۔۔ اماں! کل صبح سے پہلے مجھے جگا دینا۔“ ”تم پھر نہیں جاگو گے۔“ ”نا جاگوں تو میرے جسم میں سوئی چبھونا، میرے بال کھینچنا، میری پٹائی کرنا۔“ پیلے چہرے والی پتلی دبلی عورت کی سیاہ آنکھوں میں خوشی سے بھرپور چمک دوڑ گئی۔ ”اور اگر تم پھر بھی نہیں جاگے…
امن کا طالب (افسانہ)
(اونچے اونچے محلوں کی دلفریبی میں بدامنی کو مت ڈھونڈ! ان تنگ و تاریک گلیوں میں جا، جنہیں بھوک، اور مفلوک الحالی نے اپنا مسکن بنا رکھا ہے۔) سیاہ لبادے والا، بات بات کی آہٹ لیتا ہوا شہر کی گلیوں میں گھوم رہا تھا۔ اجین کے اونچے مکان آدھی رات کے سناٹے میں…
بھوک کا تاریخی اور سماجی پس منظر
جب ایک جگہ غذا کے ذرائع ختم ہو جاتے تھے تو انسان دوسرے علاقے کو دریافت کرتا تھا، جہاں اسے غذا مل سکے لیکن آخر میں اس نے ایک جگہ آباد ہو کر زراعت کو اختیار کیا تاکہ اپنی غذا کے بارے میں اس کو اطمینان رہے۔ اسی کے نتیجے میں اس نے زراعت اور…
آٹے کا تھیلا، برقعہ، یوم خوراک اور پریس کلب
سیاہ رنگ بوسیدگی کا شکار ہوکے جتنا برا لگ سکتا ہے، اس نے اتنا ہی برا سیاہ رنگ کا برقعہ پہنا ہوا تھا۔ ٹخنوں سے اونچی ملگجی شلوار اور ربڑ کی گھسی ہوئی چپل اس کے شب و روز کی کہانی بنا پوچھے کہہ رہی تھی۔ چال میں ایک عجیب قسم کی لڑکھڑاہٹ کے ساتھ…
”ہر چار سیکنڈ میں ایک شخص بھوک سے مر رہا ہے“
دو سو سے زائد این جی اوز نے بھوک کے بڑھتے ہوئے عالمی بحران کو ختم کرنے کے لیے فیصلہ کن عالمی اقدامات پر زور دیتے ہوئے اس خوفناک تخمینے کا اظہار کیا ہے کہ ہر چار سیکنڈ میں ایک شخص بھوک کے باعث زندگی کی بازی ہار رہا ہے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…
موسمیاتی تبدیلی سے زیادہ متاثر ممالک میں بھوک نے ڈیرے جما لیے، غذائی قلت دگنی سے بھی زیادہ
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا میں خوراک کا بحران شدت اختیار کر رہا ہے، لیکن ترقی پذیر ممالک غذائی قلت کے حوالے سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔کلائیمٹ چینج میں ان کا عمل دخل سب سے کم ہے لیکن ان ممالک میں عوام کو شدید قحط سالی کا سامنا ہے غیر سرکاری…
گھر والوں کے لیے کھانا لینے جاتا ہوں تو دھکے کھا کر آ جاتا ہوں۔۔ لیکن ووٹ بی بی کا!
بچوں اور عورتوں سمیت پورے خاندان کی چار دیواری ایک چارپائی کی صورت میں سمٹ گئی ہے۔ اس چارپائی کو وہ ناؤ بنا کر وہ سر سے اونچے سیلاب کے پانی سے باہر نکلتے بھی ہیں اور سڑک کنارے کھلے آسمان تلے اسی چار پر آ بیٹھتے ہیں یا پھر اس کو سائبان بنا لیتے…
سندھ کی تاریخ کا ’بدترین انسانی بحران‘
سندھ اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین انسانی بحران کا سامنا کر رہا ہے اور صوبے کے بیشتر اضلاع زیر آب ہیں حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے صوبے بھر میں تباہی مچا دی ہے اور قدرتی آفتوں سے نمٹنے کے لیے فعال صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے کے مطابق 70…