برطانیہ: پناہ کے متلاشی دو سو بچے عارضی پناہ سے لاپتہ!
برطانیہ میں پناہ کے متلاشی دو سو بچے ، جن کی عمریں سولہ سال سے کم تھیں اور جنہیں عارضی طور پر ہوٹل میں رکھا جا رہا تھا، لاپتہ ہو گئے ہیں۔ حکومت نے منگل کو بتایا کہ اس صورتحال سے تارکین وطن کی آمد سے متعلق طریق کار کے بارے میں نئے سوالات اٹھے…