حیدرآباد سندھ: بنگلے میں قائم بمبئی بیکری، جہاں بننے والے کیک کی ترکیب ایک صدی بعد بھی راز ہے!
پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کے علاقے صدر میں مخصوص اوقات کے دوران سرخ رنگ کی ایک عمارت کے باہر اور اندر لوگوں کی قطار لگی نظر آتی ہے قطار میں کھڑے افراد اپنی باری آنے پر لکڑی کے فریم سے بنا دروازہ کھلنے کے بعد ایک ایک کر کے اندر کمرے میں…