مسافر بردار ’ہائیڈروجن طیارہ‘ جو آدھی دنیا کا چکر لگا سکے گا!
لندن – حال ہی میں برطانوی ادارے ’ایئرو اسپیس ٹیکنالوجی انسٹیٹیوٹ‘ نے ہائیڈروجن کے ایندھن سے پرواز کرنے والے نئے مسافر بردار طیارے ’فلائی زیرو‘ کی تفصیلات جاری کی ہیں جاری کردہ تفصیلات کے مطابق مسافر بردار ہائیڈروجن طیارے ’فلائی زیرو‘ میں 279 نشستیں…