نواز شریف، شیر سے کبوتر تک
میاں جب جب باز بننے سے باز نہ آئے، تب تب بازی چھنتی چلی گئی۔ چنانچہ اس بار انہوں نے جہاندیدہ لیگیوں کی درخواست پر اقبال کا شاہین احتیاطاً دوبئی میں چھوڑا اور مینارِ پاکستان کے سائے میں بازو پر کبوتر بٹھا لیا۔ یہ احتیاط بھی ملحوظ رکھی کہ کبوتر لقا نہ ہو…
سیلاب کے بعد اب تک لاکھوں پاکستانی صاف پانی سے محروم: اقوام متحدہ
بین الاقوامی اداروں کی تسلسل سے آنے والی رپورٹس اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ حکومت کے گزشتہ سال آنے والے سیلاب کے متاثرین کی بحالی اور امداد کے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔ جس کے بعد ان شکوک نے جنم لیا ہے کہ آخر خطیر امدادی فنڈ کہاں خرچ ہو رہے…