موئن جو دڑو سے ملنے والے سکوں پر تصویر کس کی ہے؟
پاکستان میں ماہرین آثار قدیمہ نے موئن جو دڑو میں بنے بدھ مت کے مزار کے کھنڈرات سے تانبے کے سکوں کا ایک انتہائی قدیم ذخیرہ دریافت کیا ہے، جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دو ہزار سال سے زیادہ پرانا ہے سکے اور مزار، جسے اسٹوپا کے نام سے جانا…