ایران نے غیراعلانیہ جوہری تنصیبات کی دستاویزات اقوام متحدہ کے جوہری ادارے کے سپرد کردیں
تہران_ ایران نے کہا ہے کہ اس نے اپنی غیراعلانیہ جوہری تنصیبات سے متعلق دستاویزات اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کو بھیج دی ہیں اور اس کی بدولت وہ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے مزید ایک قدم قریب پہنچ گیا ہے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق…