ایران نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کو ‘مثبت’ قرار دے دیا
ایران نے خطے میں اپنے بڑے حریف ملک سعودی عرب کے ساتھ ہونے والے حالیہ مذاکرات کو ‘مثبت اور سنجیدہ’ قرار دیتے ہوئے مزید پیش رفت کی امید کا اظہار کردیا ہے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق تہران اور ریاض کے درمیان گزشتہ برس اپریل اور ستمبر تک عراق میں…