کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں کون شریک ہوگا؟ کون باہر ہو سکتا ہے؟
میزبان ہونے کے ناطے بھارت اور دفاعی چیمپیئن کی حیثیت سے انگلینڈ یقیناً کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں حصہ لیں گے، لیکن ماضی کی فاتح ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی ٹیموں کو عالمی مقابلے کے میدان تک پہنچنے کے لیے طویل اور مشکل راستہ طے کرنا پڑ سکتا ہے…