سیکورٹی خدشات، انگلینڈ کا بھی کرکٹ ٹیم بھیجنے سے انکار
کراچی : سیکورٹی خدشات کا عذر پیش کرتے ہوئے انگلینڈ نے بھی کرکٹ ٹیم بھیجنے سے انکار کر دیا ہے انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل اعلامیے میں کہا ہے کہ نا چاہتے ہوئے بھی اگلے ماہ اپنی دونوں کرکٹ ٹیمیں پاکستان نہ بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم برطانوی ہائی کمشنر…
ٹی 20 ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا مطالبہ سامنے آگیا
لاہور : ٹی 20 ورلڈکپ کے ہی بائیکاٹ کا مطالبہ سامنے آگیا. سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف نے پاکستان کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا راشد لطیف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی میں کیس دائر کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، ورلڈکپ میں نہیں…
سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز اچانک منسوخ
راولپنڈی : پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اٹھارہ سال بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی کرکٹ سیریز سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر منسوخ کر دی گئی ہے دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے میچ آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا پاکستانی وقت کے…
امریکی کرکٹر نے تاریخ رقم کردی، ایک اوور میں چھ چھکے
ریاست ہائے متحدہ امریکا (یو ایس اے) کے بیٹسمین جسکرن ملہوترا نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں ایک اوور میں چھ چھکے جڑ دیے خیال رہے کہ جنوبی افریقہ کے ہرشیل گبز کے بعد جسکرن ملہوترا ون ڈے کرکٹ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے دوسرے بلے باز ہیں پاپوا…
مصباح الحق اور وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار
لاہور : مصباح الحق اور وقار یونس ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کے عہدوں سے دستبردار ہوگئے ہیں پی سی بی کے مطابق سابق کرکٹر ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ سیریز میں بحیثیت عبوری کوچز کی ذمہ داری نبھائیں گے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے مستعفی ہونے…
پاکستان سے کرکٹ سیریز، افغان کرکٹرز کابل میں تیاریاں کرنے لگے
کابل : پاکستان سے ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے افغان کرکٹرز کابل میں تیاریاں کرنے لگے جب کہ بورڈ نے ایک بار پھر سیریز پر خدشات کے تاثر کو مسترد کر دیا ہے واضح رہے کہ افغانستان، پاکستان کے خلاف اپنی ہوم ون ڈے سیریز کی میزبانی سری لنکا میں کرے گا. تین…
ٹی 20 ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاکستان اور بھارت ایک گروپ میں!
آئی سی سی نے مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، جو متحدہ عرب امارات اور عمان میں 17 اکتوبر سے شروع ہوگا اور فائنل 14 نومبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا اس مرتبہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں دو روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ…
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرا دیا
جمیکا: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک وکٹ سے شکست دے دی جمیکا میں ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے 168 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا پاکستانی ٹیم دوسری اننگ میں 203 رنز بناکر پویلین…