نظریہ اور ہمت ختم کرنے والا بم اب تک نہیں بن سکا۔۔
انتیس نومبر کو اقوامِ متحدہ کے تحت فلسطینیوں سے یکجہتی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ فیصلہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انیس سو ستتر میں کیا۔ عجیب بات ہے کہ اسی جنرل اسمبلی نے انتیس نومبر انیس سو سینتالیس کو فلسطین کی دو حصوں میں تقسیم کی قرار داد…
نظریہ اور سلطنت کا زوال
نظریہ سلطنت کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ قوم میں ایک نیا جذبہ اور توانائی پیدا کرتا ہے اور جب اس کی سچائی پر یقین ہو تو لوگ اس کے لیے قربانی بھی دینے پر تیار ہو جاتے ہیں نظریے کے ابتدائی دور میں قوم جارحانہ انداز میں آگے کی جانب بڑھتی ہے…
بلوچستان عوامی پارٹی کے تین ارکانِ اسمبلی سمیت متعدد رہنما پیپلزپارٹی میں شامل
بلوچستان عوامی پارٹی (بعپ) کے متعدد رہنماؤں نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے سندھ کی حکمران جماعت کی جانب سے یہ اعلان اس وقت کیا گیا، جب بلوچستان عوامی پارٹی کے متعدد رہنماؤں نے بلاول ہاؤس کراچی میں…
ملک کے موجودہ سیاسی حالات میں پیپلز پارٹی کہاں کھڑی ہے؟
پاکستان میں کئی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی اسٹیبلشمنٹ اور وفاقی حکومت کے ساتھ لڑائی میں پیپلز پارٹی کا ’غیر معمولی محتاط طرز عمل‘ بہت نمایاں ہے واضح رہے کہ پاکستان میں کثیرالجماعتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو…
پارلیمانی کمیلے میں جمہوریت کی گائے
جب پرانی پیڑھی کے سیاستدان پارلیمان کے لیے منتخب ہو جاتے تھے تو پھر جلسے جلوسوں کی شعلہ بیانی گیٹ سے باہر رکھ کر پارلیمانی روایات کی چادر اوڑھ لیتے تھے پوائنٹ آف آرڈر، تحریکِ استحقاق، تحریکِ التوا، سیلیکٹ کمیٹی، پرائیویٹ ممبرز ڈے، محترم، محترمہ، جنابِ…