راولپنڈی اسلام آباد کی رہائشی کالونیوں کے لیے قبضوں میں غیر ملکی مسلح افراد کے ملوث ہونے کا انکشاف
یہ 27 جنوری 2023ع کی سہ پہر کی بات ہے، جب راولپنڈی کی ایک پولیس ٹیم اپنے معمول کے گشت پر تھی، کہ اچانک اس پر گولیاں برسنے لگیں۔ اس علاقے میں اس نوعیت کا یہ کوئی نیا واقعہ نہیں تھا، بلکہ فائرنگ کے ذریعے ہراساں کرنے کے واقعات اس علاقے میں پہلے بھی پیش…