’ایجنٹ سنہرے خواب دکھا کر جہنم میں جھونک دیتے ہیں‘
اٹھائیس سالہ توقیر خان دو سال سے اٹلی کے شہر میلان میں ہے۔ اس کا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی سے ہے اور وہ لیبیا سے سمندری راستے سے غیر قانونی طور پر اٹلی میں داخل ہوا تھا ٹیلی فون پر اپنی کہانی سناتے ہوئے توقیر خان نے بتایا میں اپنے گھر سے نکلنے…