پاکستانیوں کا یورپ جانے کا خواب اور زندگی موت کا کھیل۔۔
بحیرہِ روم کے راستے یورپ کے سفر کو تارکینِ وطن کے لیے دنیا میں سب سے زیادہ خطرناک قرار دیا جاتا ہے، لیکن اس کے باوجود پاکستان میں بڑھتی معاشی بدحالی کی وجہ سے اب کئی افراد اس خطرناک اور غیر قانونی سفر پر بھی جانے کو تیار ہیں پاکستان چھوڑنے سے پہلے صوبہ…