’ایجنٹ سنہرے خواب دکھا کر جہنم میں جھونک دیتے ہیں‘
اٹھائیس سالہ توقیر خان دو سال سے اٹلی کے شہر میلان میں ہے۔ اس کا تعلق آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی سے ہے اور وہ لیبیا سے سمندری راستے سے غیر قانونی طور پر اٹلی میں داخل ہوا تھا ٹیلی فون پر اپنی کہانی سناتے ہوئے توقیر خان نے بتایا میں اپنے گھر سے نکلنے…
کراچی میں غیرقانونی اسلحے کا آن لائن کاروبار کیسے کیا جاتا ہے؟
سندھ کے دارالحکومت اور پاکستان کے سب سے بڑے ساحلی شہر کراچی میں آن لائن اسلحے کی فروخت اور جعلی لائسنس بنانے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ یہاں اسلحے کے شوقین افراد ٹیکس ادا کیے بغیر مہنگے ہتھیار کم داموں پر خریدنے کے لیے اس کاروبار کا حصہ بن رہے…
ڈالر کی ذخیرہ اندروزی میں ملوث 54 میں سے 37 کا تعلق خیبرپختونخوا سے، انکشاف
پشاور : پشاور ہائی کورٹ کو بتایا گیا ہے کہ اس وقت ملک میں 54 ایسے افراد کی نشاندہی کی گئی ہے، جو عام مارکیٹ سے ڈالر خرید کر اسے ذخیرہ کر دیتے ہیں، جس سے مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت چڑھ جاتی ہے اور جب مارکیٹ میں اس کی قیمت بڑھ جاتی ہے تو…
غیر قانونی طریقے سے سرحد پار کرنے والوں کا سفرنامہ
احمد نے مجھے ٹھیک سے ہدایات نہیں دیں۔ انہوں نے فون پر بلوچی زبان میں ‘اندھیرے میں’ ضلع چاغی کے شہر نوک کنڈی آنے کے لیے کہا۔ انہوں نے یہ بھی نہیں بتایا کہ کتنے بجے پہنچنا ہے اور مجھے کچھ کہنے کا موقع دیے بغیر بمشکل دو جملوں میں اپنی بات مکمل…