امریکہ نے یوکرائن جنگ کے لئے خفیہ ہتھیاروں کے عوض آئی ایم ایف بیل آؤٹ میں پاکستان کی مدد کی، دستاویزات میں انکشاف
پاکستان کی آئی ایم ایف کے ساتھ قرضہ ڈیل کے حوالے سے عالمی ویب سائٹ انٹرسیپٹ کی جانب سے نیا انکشاف کیا گیا ہے۔ امریکہ میں قائم ایک نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ دستاویزات کی ایک سیریز سے پتہ چلتا ہے کہ واشنگٹن نے پاکستان سے یوکرین کو ہتھیاروں کے…
آئی ایم ایف اور بھرا ہوا سگریٹ
گزشتہ ہفتے جو سالانہ وفاقی بجٹ پیش کیا گیا، اس میں یکم جولائی سے کم سے کم ماہانہ تنخواہ پچیس ہزار روپے سے بڑھا کے بتیس ہزار روپے کر دی گئی ہے، جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی اکثریت کے لیے پنشن کی کم ازکم حد ساڑھے آٹھ ہزار روپے ماہانہ سے بڑھا کے دس ہزار روپے…
کیا واقعی آئی ایم ایف ہماری معیشت کے لیے نجات دہندہ ہے؟
وقت کا کیسا حسین ستم ہے۔ وہ ادارہ جسے دنیا بھر کے درجنوں ممالک میں عوام مخالف، اشرافیہ کا دوست اور بڑھتی ہوئی غربت، افلاس اور بدحالی کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے، اب اسی ادارے کو پاکستان کے واحد نجات دہندہ کر طور پر دیکھا جارہا ہے۔ ہمارے حکمران ایک سال سے…
ڈالر، ڈرامہ، ڈار اور ڈر
انشا اللہ ہم معاشی دلدل سے نکلیں گے۔ پاکستان ترقی کرے گا، یہ میرا ایمان ہے۔ پاکستان دنیا میں رہنے کے لیے اللہ تعالی نے قائم کیا ہے، یہ واحد ملک ہے جو کلمہ شریف کے نام پر بنا تھا۔ حتٰی کہ سعودی عرب کلمہ شریف کے نام پر نہیں بنا ’اگر اللہ نے اسے…
وہ کیا شے ہے، جو ہاری جا رہی ہے
بہت ہاتھ پاؤں مارے، روٹھے، ہوا میں مکے چلائے، منت سماجت کی مگر بین الاقوامی ساہوکار ایک نہ مانا۔ مرتا کیا نہ کرتا پاکستان نے بالآخر آئی ایم ایف سے درخواست کر ہی دی کہ وہ اگلے ہفتے ہی اپنا وفد اسلام آباد بھیجے ہر شرط پوری کی جائے گی، بس جلد از جلد ایک…
آئی ایم ایف معاہدے کے تحت ہر مہینے پیٹرولیم لیوی چار روپے ہر مہینے بڑھانی ہوگی، شوکت ترین
اسلام آباد : مشیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کے تحت ایک ارب ڈالر ملیں گے جبکہ پیٹرولیم لیوی میں ماہانہ چار روپے اضافے سمیت پانچ اہم اقدامات کرنے ہوں گے ان کے مطابق آئی ایم ایف سے معاہدے کے تحت…