گوانتاناموبے میں قید پاکستانی شہری کی رہائی کے بعد وطن واپسی۔۔ قید سے رہائی تک کی کہانی
کیوبا میں قائم بدزمانہ امریکی جیل گوانتاناموبے میں قید سب سے پرانے اور ضعیف پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ انیس سال کے بعد رہا ہو کر وطن واپس پہنچ گئے ہیں پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں سیف اللہ پراچہ کی وطن واپسی کی تصدیق کی گئی…