سندھ: ڈاکوؤں کے خلاف نئے آپریشن کے لیے پونے تین ارب کا اسلحہ خریدنے کی منظوری اور آپریشن کی تاریخ
سندھ کی صوبائی کابینہ نے دریائے سندھ کے علاقے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف پولیس، رینجرز اور فوج کے مشترکہ آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے جدید اسلحے کی خریداری کے لیے دو ارب 79 کروڑ روپے کی منظوری دی۔ یے یہ فیصلہ جمعرات کو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے زیر…