وہ سیاست کا سنہرا گُر نہیں جانتا
کئی مرتبہ پہلے بھی میں عرض کر چکا ہوں کہ ایک فاسٹ بالر کو سمجھنا آسان کام نہیں۔ ایک فاسٹ بالر کی مکمل شخصیت کو سمجھنے اور پرکھنے کی جستجو میں آپ بند گلیوں میں بھٹک جاتے ہیں۔ فاسٹ بالر کے بارے میں کھوج لگاتے ہوئے جب آپ تھک جاتے ہیں، تب آپ کو بند…
بدترین رات
جرمن ناول نگار فرانز کافکا کے بقول، ’یہ صرف ان کی حماقت سے ہوا کہ وہ خود پر اتنا زیادہ اعتماد کرتے ہیں‘۔ آدھی رات گزر چکی تھی کہ جب وزیر داخلہ نے ڈی چوک پر کھڑے ہوکر فخریہ انداز میں اعلان کیا کہ بغیر گولیاں چلائے دارالحکومت کو مظاہرین سے خالی کروا لیا…
جو مارے گئے مگر گِنے نہیں گئے۔۔ پاکستان کے تازہ سیاسی تصادم کے پوشیدہ متاثرین کے بارے میں الجزیرہ کی رپورٹ
الجزیرہ (انگلش) نے ایک رپورٹ جاری کی ہے، رپورٹ میں پی ٹی آئی کے ان حامیوں کے اہل خانہ سے بات کی گئی ہے، جن کی پچھلے ہفتے ہونے والی اموات کو حکومت نے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ انہی میں سے ایک انیس شہزاد ہے، جن کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ میں ان کی موت…
اڈیالہ سے آکسفرڈ تک۔۔۔
زندگی میں انگریزی کی جو پہلی ضخیم کتاب پڑھی تھی، اس کا نام تھا ’دی گریٹ اسکیپ‘۔ اس میں ان قیدیوں کی کہانیاں تھیں جو دنیا کی محفوظ ترین جیلوں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تھے۔ کوئی جیل کے گارڈ کا بھیس بدل کر بھاگا، کسی نے اپنے آپ کو دھوبی کی وین میں…
ورلڈ کپ میں ناکامی اور عمران خان کا مشورہ
بابر کی کپتانی بری تھی، سنچری تک اسکور نہ کر سکے، شاہین پہلے اوورز میں زیادہ وکٹیں نہ لے سکے، حارث ورلڈ کپ کے مہنگے ترین فاسٹ باولر بن گئے، پہلی بار کسی ورلڈ کپ میں اسپنرز مکمل طور پر ناکام ہوئے، نسیم شاہ دستیاب نہیں تھے، مڈل آرڈر میں ڈیپتھ نہیں تھی، فخر…
عمران ریاض کو کچھ ہوا تو ذمے دار پاکستان کی حکومت ہو گی: صحافیوں کی عالمی تنظیم کا انتباہ
صحافیوں کی عالمی تنظیم ’رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ (آر ایس ایف) نے پاکستانی اینکر پرسن اور یوٹیوبر عمران ریاض خان کی بارہ روز سے گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اُن کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے منگل کو جاری کیے گئے ایک بیان میں آر ایس ایف ایشیا…
اینکر پرسن آفتاب اقبال رہا، اوریا مقبول جان اور عمران ریاض تاحال لاپتہ
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر ملک کے مختلف شہروں میں جہاں پُرتشدد مظاہرے ہوئے تو وہیں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہوا، جو سابق وزیر اعظم کی رہائی کے بعد بھی جاری ہے لاہور میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں میں…