ملک ریاض، شہزاد اکبر اور دیگر کے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کے قریبی دوست فرحت شہزادی، وکیل ضیاء المصطفیٰ نسیم اور ریاض کے بیٹے علی احمد ریاض کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ گزشتہ ہفتے قومی احتساب بیورو (نیب) نے القادر ٹرسٹ کیس کے سلسلے میں عمران اور ان کی اہلیہ…
نو مئی کے واقعات کو ایک ماہ مکمل ہونے پر صورتحال کیا ہے؟ ’وہ ملوث ہے، جسے فائدہ ہوا‘ عمران خان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی کسی سے ذاتی دشمنی نہیں ہے۔ اگر وہ دوبارہ اقتدار میں آئے تو قانون کی حکمرانی قائم کریں گے، اپنی ذات کے لیے فیصلے نہیں کریں گے۔ اس وقت جو حالات ہیں، ایسے حالات…
عمران خان کی گرفتاری اور حالیہ واقعات کا کس کو کیا فائدہ اور کیا نقصان ہو سکتا ہے؟
سابق وزیراعظم عمران خان کو منگل کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطہ سے گرفتار کرنے کی دیر تھی کہ ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ پھوٹ پڑا۔ گذشتہ دو دنوں کے دوران مظاہرین نے سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچایا ہے جبکہ جلاؤ…
تحریک انصاف نے جو کرنا تھا کرلیا، اب مزید خرابی پیدا نہ کریں: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان کے وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے ہر ریڈ لائن کو کراس کر دیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ٹی آئی نے گولی، بندوق اور پتھر کے استعمال کا راستہ اپنایا ہے۔ جبکہ…