دو صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل، پی ڈی ایم حکومت کے پاس اب کیا آپشنز ہیں؟
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے وزیراعلیٰ محمود خان کی جانب سے گذشتہ روز بھیجی جانے والی سمری پر بدھ کو دستخط کر دیے، جس کے ساتھ ہی صوبائی اسمبلی تحلیل ہو گئی تاہم صوبہ پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگران وزیراعلیٰ کے تعین پر ڈیڈلاک برقرار ہے…
پی ٹی آئی کا لاہور جلسہ: اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان متوقع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان ہفتے کی شام لاہور کے لبرٹی چوک پر ہونے والے جلسے میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حوالے سے ’اہم اعلان‘ کرنے جارہے ہیں اس سے قبل 26 نومبر کو روالپنڈی میں لانگ مارچ کے اختتام پر انہوں نے پنجاب اور خیبرپختونخوا…