وہ سیاست کا سنہرا گُر نہیں جانتا
کئی مرتبہ پہلے بھی میں عرض کر چکا ہوں کہ ایک فاسٹ بالر کو سمجھنا آسان کام نہیں۔ ایک فاسٹ بالر کی مکمل شخصیت کو سمجھنے اور پرکھنے کی جستجو میں آپ بند گلیوں میں بھٹک جاتے ہیں۔ فاسٹ بالر کے بارے میں کھوج لگاتے ہوئے جب آپ تھک جاتے ہیں، تب آپ کو بند…
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کو 10، 10 سال قید کی سزا۔۔ عدالت میں عمران خان کس بات پر ہنس پڑے؟
خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان اور پارٹی کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی۔ پیر (26 جنوری) کو عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی…
پہلے سے زیادہ مضبوط ہوں، ملک چھوڑ کر نہیں جاؤں گا: عمران خان کا جیل سے پہلا بیان
جیل میں قید سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اہل خانہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر گزشتہ روز ایک بیان جاری کیا، جس میں عمران خان نے کہا ”آج کے عمران خان اور پانچ اگست کو جیل میں ڈالے جانے والے عمران خان میں زمین اور…