خان باہر تھا تو مشکل، اندر ہے تو مشکل۔۔۔
آپ پی ٹی آئی کی ’فائنل کال‘ کے انجام کا بھلے مذاق اڑا لیں۔ گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کی بڑھکوں اور پھر کارکنوں کو چھوڑ کے غائب ہونے پر کچھ دن اور پھبتیاں کس لیں۔ پارٹی کی کنفیوز قیادت اور عمران خان کی طبعی جذباتیت پر مزید طنز کر لیں۔ ان ہزاروں بھولے…