خان باہر تھا تو مشکل، اندر ہے تو مشکل۔۔۔
آپ پی ٹی آئی کی ’فائنل کال‘ کے انجام کا بھلے مذاق اڑا لیں۔ گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کی بڑھکوں اور پھر کارکنوں کو چھوڑ کے غائب ہونے پر کچھ دن اور پھبتیاں کس لیں۔ پارٹی کی کنفیوز قیادت اور عمران خان کی طبعی جذباتیت پر مزید طنز کر لیں۔ ان ہزاروں بھولے…
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کو 10، 10 سال قید کی سزا۔۔ عدالت میں عمران خان کس بات پر ہنس پڑے؟
خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان اور پارٹی کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی۔ پیر (26 جنوری) کو عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی…