نواز شریف نے عمران خان کو دہشت گرد قرار دے دیا، ”بھرپور کارروائی کی جائے“
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے سیاسی حریف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف بھرپور کارروائی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں معلوم نہیں تھا کہ وہ دہشت گرد ہے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے جوائنٹ…
کیا عمران خان واقعی جی ایچ کیو کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن چکے ہیں؟
پاکستان میں اس وقت سیاسی صورتحال کا ایک انتہائی دلچسپ پہلو یہ ہے کہ وہ جماعتیں جو عمران خان پر فوج کی حمایت سے برسر اقتدار آنے کے حوالے سے ’سلیکٹڈ‘ کی اصطلاح استعمال کرتی تھیں، آج وہی جماعتیں یک آواز ہو کر نہ صرف انہیں فوج کا مخالف اور ملک دشمن قرار دے…
عمران خان کا خوف
سنا تھا ہاتھوں سے دی ہوئی گرہیں دانتوں سے کھولنی پڑتی ہیں۔ اِدھر کچھ ایسا ماحول بن گیا ہے کہ اگر دانت لگانے کی کوشش کی تو توڑ دیں گے۔ ویسے بھی گرہیں کھولنے کی کیا ضرورت ہے، رسی ہی جلا دیتے ہیں۔ عمران خان سے محبت اور عمران خان کا خوف ہمارے ملک کو…
عمران خان کا ’جیل بھرو تحریک‘ کا اعلان: ’جیل بھرو تحریک‘ کی تاریخ کیا بتاتی ہے؟
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے حال ہی میں ’جیل بھرو تحریک‘ کا اعلان کیا تو سیاسی تجزیہ کار یہ سوال کرنے پر مجبور ہوئے کہ اس حکمت عملی سے عمران خان کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ عمران خان کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا…