اڈیالہ سے آکسفرڈ تک۔۔۔
زندگی میں انگریزی کی جو پہلی ضخیم کتاب پڑھی تھی، اس کا نام تھا ’دی گریٹ اسکیپ‘۔ اس میں ان قیدیوں کی کہانیاں تھیں جو دنیا کی محفوظ ترین جیلوں سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تھے۔ کوئی جیل کے گارڈ کا بھیس بدل کر بھاگا، کسی نے اپنے آپ کو دھوبی کی وین میں…
ورلڈ کپ میں ناکامی اور عمران خان کا مشورہ
بابر کی کپتانی بری تھی، سنچری تک اسکور نہ کر سکے، شاہین پہلے اوورز میں زیادہ وکٹیں نہ لے سکے، حارث ورلڈ کپ کے مہنگے ترین فاسٹ باولر بن گئے، پہلی بار کسی ورلڈ کپ میں اسپنرز مکمل طور پر ناکام ہوئے، نسیم شاہ دستیاب نہیں تھے، مڈل آرڈر میں ڈیپتھ نہیں تھی، فخر…
شور اٹھا کہ ہال آتا ہے: سابق ویسٹ انڈین بالر وزلے ہال، اردو ادب، عمران خان اور نواز شریف۔۔
’کرکٹ انفو‘ پر وزلے ہال کا تعارف اس جملے سے شروع ہوتا ہے: ”وزلے ہال نے ایک عشرے تک دنیا بھر کے بلے بازوں کو خوف زدہ کیے رکھا۔“ سر ویزلی ونفیلڈ ہال نے 1960 کی دہائی میں ویسٹ انڈیز کے حملے کی قیادت کرنے کے لیے اسٹیمینا کے ساتھ تیز بولنگ کو بھی دوگنا…
کیا عمران خان واقعی جی ایچ کیو کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن چکے ہیں؟
پاکستان میں اس وقت سیاسی صورتحال کا ایک انتہائی دلچسپ پہلو یہ ہے کہ وہ جماعتیں جو عمران خان پر فوج کی حمایت سے برسر اقتدار آنے کے حوالے سے ’سلیکٹڈ‘ کی اصطلاح استعمال کرتی تھیں، آج وہی جماعتیں یک آواز ہو کر نہ صرف انہیں فوج کا مخالف اور ملک دشمن قرار دے…
عمران خان کا خوف
سنا تھا ہاتھوں سے دی ہوئی گرہیں دانتوں سے کھولنی پڑتی ہیں۔ اِدھر کچھ ایسا ماحول بن گیا ہے کہ اگر دانت لگانے کی کوشش کی تو توڑ دیں گے۔ ویسے بھی گرہیں کھولنے کی کیا ضرورت ہے، رسی ہی جلا دیتے ہیں۔ عمران خان سے محبت اور عمران خان کا خوف ہمارے ملک کو…
عمران خان کا ’جیل بھرو تحریک‘ کا اعلان: ’جیل بھرو تحریک‘ کی تاریخ کیا بتاتی ہے؟
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے حال ہی میں ’جیل بھرو تحریک‘ کا اعلان کیا تو سیاسی تجزیہ کار یہ سوال کرنے پر مجبور ہوئے کہ اس حکمت عملی سے عمران خان کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ عمران خان کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا…