عمران خان نے اپنی گرفتاری کا الزام آرمی چیف پر عائد کر دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے 9 مئی کو اپنی گرفتاری کو ’اغوا‘ قرار دیتے ہوئے اس کا الزام آرمی چیف پر عائد کیا ہے، ساتھ ہی گرفتاری کے بعد کئی شہروں میں ہونے والے ہنگاموں سے گھی انہوں نے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے یہ بات انہوں نے…
عمران خان کی گرفتاری اور حالیہ واقعات کا کس کو کیا فائدہ اور کیا نقصان ہو سکتا ہے؟
سابق وزیراعظم عمران خان کو منگل کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطہ سے گرفتار کرنے کی دیر تھی کہ ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ پھوٹ پڑا۔ گذشتہ دو دنوں کے دوران مظاہرین نے سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچایا ہے جبکہ جلاؤ…
تحریک انصاف نے جو کرنا تھا کرلیا، اب مزید خرابی پیدا نہ کریں: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان کے وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے ہر ریڈ لائن کو کراس کر دیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ٹی آئی نے گولی، بندوق اور پتھر کے استعمال کا راستہ اپنایا ہے۔ جبکہ…
عمران خان کو احاطہ عدالت سے رینجرز نے گرفتار کر لیا
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں نیب کے حکم پر رینجرز نے گرفتار کر لیا عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیراعظم کو رینجرز نے احاطہ عدالت سے حراست میں لے لیا ہے عمران خان سار…
کیا عمران خان واقعی جی ایچ کیو کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن چکے ہیں؟
پاکستان میں اس وقت سیاسی صورتحال کا ایک انتہائی دلچسپ پہلو یہ ہے کہ وہ جماعتیں جو عمران خان پر فوج کی حمایت سے برسر اقتدار آنے کے حوالے سے ’سلیکٹڈ‘ کی اصطلاح استعمال کرتی تھیں، آج وہی جماعتیں یک آواز ہو کر نہ صرف انہیں فوج کا مخالف اور ملک دشمن قرار دے…
عمران خان کا خوف
سنا تھا ہاتھوں سے دی ہوئی گرہیں دانتوں سے کھولنی پڑتی ہیں۔ اِدھر کچھ ایسا ماحول بن گیا ہے کہ اگر دانت لگانے کی کوشش کی تو توڑ دیں گے۔ ویسے بھی گرہیں کھولنے کی کیا ضرورت ہے، رسی ہی جلا دیتے ہیں۔ عمران خان سے محبت اور عمران خان کا خوف ہمارے ملک کو…
عمران خان کا ’جیل بھرو تحریک‘ کا اعلان: ’جیل بھرو تحریک‘ کی تاریخ کیا بتاتی ہے؟
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے حال ہی میں ’جیل بھرو تحریک‘ کا اعلان کیا تو سیاسی تجزیہ کار یہ سوال کرنے پر مجبور ہوئے کہ اس حکمت عملی سے عمران خان کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ عمران خان کی جانب سے یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا…