عمران خان کو احاطہ عدالت سے رینجرز نے گرفتار کر لیا
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں نیب کے حکم پر رینجرز نے گرفتار کر لیا عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیراعظم کو رینجرز نے احاطہ عدالت سے حراست میں لے لیا ہے عمران خان سار…
کیا عمران خان واقعی جی ایچ کیو کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن چکے ہیں؟
پاکستان میں اس وقت سیاسی صورتحال کا ایک انتہائی دلچسپ پہلو یہ ہے کہ وہ جماعتیں جو عمران خان پر فوج کی حمایت سے برسر اقتدار آنے کے حوالے سے ’سلیکٹڈ‘ کی اصطلاح استعمال کرتی تھیں، آج وہی جماعتیں یک آواز ہو کر نہ صرف انہیں فوج کا مخالف اور ملک دشمن قرار دے…
عمران خان کا خوف
سنا تھا ہاتھوں سے دی ہوئی گرہیں دانتوں سے کھولنی پڑتی ہیں۔ اِدھر کچھ ایسا ماحول بن گیا ہے کہ اگر دانت لگانے کی کوشش کی تو توڑ دیں گے۔ ویسے بھی گرہیں کھولنے کی کیا ضرورت ہے، رسی ہی جلا دیتے ہیں۔ عمران خان سے محبت اور عمران خان کا خوف ہمارے ملک کو…