بدترین رات
جرمن ناول نگار فرانز کافکا کے بقول، ’یہ صرف ان کی حماقت سے ہوا کہ وہ خود پر اتنا زیادہ اعتماد کرتے ہیں‘۔ آدھی رات گزر چکی تھی کہ جب وزیر داخلہ نے ڈی چوک پر کھڑے ہوکر فخریہ انداز میں اعلان کیا کہ بغیر گولیاں چلائے دارالحکومت کو مظاہرین سے خالی کروا لیا…
جو مارے گئے مگر گِنے نہیں گئے۔۔ پاکستان کے تازہ سیاسی تصادم کے پوشیدہ متاثرین کے بارے میں الجزیرہ کی رپورٹ
الجزیرہ (انگلش) نے ایک رپورٹ جاری کی ہے، رپورٹ میں پی ٹی آئی کے ان حامیوں کے اہل خانہ سے بات کی گئی ہے، جن کی پچھلے ہفتے ہونے والی اموات کو حکومت نے تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ انہی میں سے ایک انیس شہزاد ہے، جن کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ میں ان کی موت…
اٹک سے چکوال، چکوال سے لاہور، اینکر عمران ریاض کے خلاف کارروائی مسلسل جاری
اینکر عمران ریاض کو اٹک عدالت کے بعد چکوال عدالت میں پیش کیا گیا اور اب انہیں لاہور پولیس کی تحویل میں دے دے دیا گیا ہے، لاہور پولیس کل بروز ہفتہ انہیں لاہور عدالت میں پیش کرے گی عمران ریاض کے خلاف پاکستان بھر میں 21 مقدمات درج تھے، جن میں سے دو مقدمات…