ہمارے خالی ہاتھوں میں تصویریں بھی ورچوئل ہیں
میرے دادا سات برس کے تھے، جب ان کے والد فوت ہوئے۔ طاعون تھا برصغیر میں، بہت زوروں کا۔۔ 1918 کا سن تھا اور کوئی گھر ایسا نہیں تھا جس سے میت نہ اٹھی ہو۔ انہوں نے اپنے والد یعنی میرے پردادا کے بارے میں بہت کچھ لکھا، جو مجھے ان کی ڈائری سے پتا…
شادی سے پہلے شوہر کو ’اَدَا‘ کہتی تھی، غزل صدیق
ماضی کی مقبول اداکارہ غزل صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے پہلے وہ شوہر کو ’اَدَا‘ یعنی بھائی کہا کرتی تھیں لیکن ان سے پہلی تفصیلی مگر مختصر گفتگو میں ہی ان کا خیال تبدیل ہو گیا سدا بہار اداکارہ غزل صدیق نے 1990ع کے بعد اداکاری کا آغاز کیا تھا اور…
جب چترال میں غلاموں کی تجارت کھلے عام ہوتی تھی
قدیم زمانوں میں غلامی دنیا کے اکثر علاقوں میں کسی نہ کسی شکل میں موجود رہی ہے۔ اسی طرح مختلف ادوار میں انسانوں کو غلام بنانےاور تجارت کرنے کے خلاف بھی محدود پیمانے پر بحثیں اور قانون سازیاں ہوتی رہیں اٹھارویں صدی کے وسط کے بعد یورپ اور پھر امریکہ میں ان…
”ان حالات میں کاروبار جاری نہیں رکھ سکتے“ کراچی میں تاجروں نے اپنے کاروبار کی چابیاں گورنر اسٹیٹ بینک کو پیش کر دیں
ملک کی ابتر معاشی صورتِ حال کے باعث جہاں مہنگائی سے پریشان عوام دہائیاں دے رہے ہیں، وہیں تاجر برادری کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوتا دکھائی دے رہا ہے، جس کی مثال اس وقت دیکھنے میں آئی جب کراچی میں ایک تاجر نے یہ کہتے ہوئے کہ ’موجودہ حالات میں کاروبار…