پشین کا تاج محمد: نادرا میں سینیٹری ورکر سے سینٹر انچارج بننے تک کی کہانی
تاج محمد کا تعلق بلوچستان کے صحرا اور پہاڑوں پر مشتمل ضلع پشین سے ہے. صحراؤں کی سی ان کی زندگی میں آگے بڑھنے اور کچھ بن کر دکھانے کے خواب کا گلِ لالہ کھلا اور پھر وہ مقصد کے حصول کے لیے عزم و ہمت کے ایک پہاڑ بن کر ڈٹ گئے تاج محمد…