کیا اس دھرتی پر جینے کا حق صرف انسان کے پاس ہے؟
اکتوبر کا مہینہ تھا، دھوپ قدرے تیز تھی. آسمان پر کہیں کہیں روئی کی طرح سفید بادل چھائے ہوئے تھے اور آسمان کچھ زیادہ نیلا دکھائی دے رہا تھا۔ میں ایک درخت کے نیچے جھاڑیوں کے بیچ میں کیمرہ اسٹینڈ پر لگا کر اِرد گِرد کا نظارہ کر رہا تھا کہ کب ہرن، جنگلی بکرے…