بلوچستان کا احساسِ محرومی بڑھ رہا ہے
قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں انتہائی کم اراکین شریک ہوئے اور کچھ ایسے فیصلے کیے گئے ہیں جن سے بلوچستان میں محرومی کا احساس مزید بڑھے گا۔ قومی اسمبلی کے ایک رکن نے قرارداد پیش کی کہ گوادر ایئرپورٹ کا نام سابق وزیر اعظم سر فیروز خان نون کے نام پر رکھا جائے…
سرمچاروں کے لیے فضا ہموار؟
پر امن مظاہرین کو ریاستی طاقت سے کچلنے کے سنگین نتائج نکلتے ہیں، مگر اسلام آباد اور کوئٹہ کی حکومتوں نے گوادر کے عوام کی مزاحمتی تحریک کے خلاف پولیس کی طاقت کو استعمال کرنا شروع کر دیا۔ گوادر میں روزگار اور عزتِ نفس کے تحفظ کے لیے سڑکوں پر احتجاج کرنے…