کشمیری انجینیئر نے پیٹرول مہنگا ہونے کی پیشن گوئی پڑھ کر الیکٹرو سولر کار بنا دی
یہ تیرہ سال پہلے کی بات ہے ، جب مقبوضہ کشمیر کے ایک انجینیئر نے اخبار میں پیٹرول مہنگا ہونے کی پیشن گوئی پڑھی، جس کے بعد انہوں نے سولر کار بنانے کا ارادہ کیا اور بلآخر تیرہ سال بعد الیکٹرو۔سولر کار بنانے میں کامیاب ہو گئے مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے…