کیا مودی حکومت زرعی قوانین کے بعد شہریت کے متنازع قانون سی اے اے اور این آر سی بھی واپس لے لے گی؟
نئی دلی : رواں سال 12 جنوری کو انڈین سپریم کورٹ میں مودی حکومت کے تینوں زرعی قوانین کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت کے دوران مودی حکومت کے اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال نے کہا تھا کہ دلی کی سرحدوں پر کسانوں کے احتجاج میں ’خالصتانیوں‘ نے…