بھارت کا انسانی حقوق کمیشن۔۔
تیسری دنیا کے بیشتر ممالک کی طرح بھارت میں بھی انسانی حقوق پر آواز اٹھانا یا ان کا مطالبہ کرنا غیر سرکاری تنظیموں کا خاصہ سمجھا جاتا تھا، مگر 1995ء میں اعلیٰ اختیاراتی قومی حقوق انسانی کمیشن کے قیام نے بھارت میں اس موضوع کو غیر سرکاری یا انسانی حقوق کی…
کالعدم تنظیم کے سربراہ گلزار امام میڈیا کے سامنے پیش: ”سوچے سمجھے بغیر ریاست کے ساتھ جنگ چھیڑی“
بلوچستان کی حکومت نے حال ہی میں گرفتار ہونے والے بلوچ علیحدگی پسند رہنما گلزار امام شنبے کو منگل کے روز میڈیا کے سامنے پیش کیا ہے گلزار امام نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ”مسائل کا حل پرامن بات چیت سے نکالا جائے، کئی سالوں سے جاری لڑائی میں نقصانات کا…
بھارت کی دو سب سے بڑی سیاسی جماعتوں کی دودھ کے برانڈ پر لڑائی
بھارتی ریاست گجرات میں قائم دودھ فروخت کرنے والی معروف کمپنی ’امول‘ نے کرناٹک میں کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کے اس فیصلے کے بعد انتخابات سے پہلے جنوبی ریاست میں سیاسی تنازع کھڑا ہو گیا ہے قبل ازیں اس ماہ امول نے اپنی ٹویٹ میں کہا…
بھارت: اتراکھنڈ میں پچاس ہزار مسلمانوں کو بے گھر کر دینے کا معاملہ، کیا سیاسی سزا ہے؟
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے متصل ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں پچاس ہزار سے زائد افراد کو بے گھر کرنے کے ایک عدالتی فیصلے نے پوری دنیا کی توجہ اپنی طرح کھینچ لی ہے ہلدوانی میں گھروں کو توڑنے کے فیصلے پر اب اسٹے لگ چکا ہے، لیکن اس سے اکثریت مسلمان…
بھارت میں ہزاروں مسلم خاندانوں کو بے گھر کردیے جانے کا خدشہ
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زیرِ اقتدار بھارتی ریاستوں اتراکھنڈ، آسام اور مدھیہ پردیش میں ہزاروں مسلم خاندانوں کے بے گھر ہو جانے کا خطرہ شدید ہو گیا ہے اتراکھنڈ میں نینی تال ضلع کے ہلدوانی قصبہ میں ہزاروں کنبوں میں خوف وہراس کا ماحول ہے۔ کیونکہ…
بھارت عیسائیوں کو اپنا مذہب چھوڑ کر ہندو مذہب قبول نہ کرنے پر زمین کی ملکیت ختم کرنے کی دھمکیاں
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں مسلسل کئی حملوں کے بعد ضلع نارائن پور کے سینکڑوں مسیحی افراد نے گرجا گھروں اور اسٹیڈیمز میں پناہ لے رکھی ہے مسیحی برادری کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ گذشتہ اتوار کو کم از کم چودہ گاؤں میں قبائلی مسیحیوں پر منظم طریقے سے حملے کیے…