شادی مت کرو، ڈگری مت لو، کیوں بھئی؟
شادی اور ڈگری۔۔۔ ان سے بچوں کو ڈرانا اور بھگانا آج کل فیشن ہے۔ یہ دونوں چیزیں ایسی ہیں کہ ان پر بات کرنے والے بندے کو بالکل کسی تجربے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں تو سننے والے بندے بے شمار، ہمت کریں اور سوشل میڈیا پہ شادی کے…
کوئی پتھر سے نہ مارے میرے نگرانوں کو!
اگرچہ موجودہ نگراں حکومت کو گذشتہ پارلیمنٹ ناگزیر اقتصادی فیصلے کرنے کے اختیارات سے بھی مسلح کر گئی ہے، مگر اختیار کا ہونا اور اختیار استعمال کرنا دو الگ الگ باتیں ہیں بچپن میں جب میں ایک روپے سے پانچ سو روپے تک کے کرنسی نوٹ دیکھتا تھا تو یہ بات سمجھ میں…
گورے کی قید سے کالے کی قید تک
کیا میڈیا واقعی آزاد ہے یا آزادی کے نام پر آقا بدل گیا ہے؟ جب تک میڈیا سرکاری کنٹرول میں تھا تو مجھ جیسے ادھ پکے صحافی اس گمان میں غلطاں تھے کہ کسی طرح سرکار کی گرفت ڈھیلی پڑ جائے تو صحافت ایک پروپیگنڈا ساز فیکٹری کے بجائے دوبارہ مشن بن جائے گی اور…