پاکستان میں بولی جانے والی زبان سندھی میں سرحد پار انڈین نوجوانوں کی دلچسپی
میں اپنے والد سے یہ سن کر حیران رہ گئی کہ ہماری مادری زبان سندھی ہے۔ میں نے اس زبان کے بارے میں کبھی سُنا ہی نہیں تھا۔ میرے والد نے وضاحت کی کہ جس علاقے میں سندھی زیادہ تر بولی جاتی ہے، وہ صوبہ سندھ ہے جو انڈیا میں نہیں بلکہ ہمارے پڑوسی ملک…
کل اور آج
یہ بہت پرانی کہانی ہے۔ برصغیر کے بٹوارے سے زیادہ پرانی کہانی ہے۔ تب ہندوستان میں انقلابیوں کی کمی نہیں تھی۔ گلی کوچوں میں انقلابی گھومتے پھرتے نظر آتے تھے۔ تب ہم چھوٹے تھے، بلکہ چھوٹے بچے تھے۔ حیران ہو کر ہم انقلابیوں کو دیکھتے تھے۔ دیکھنے میں وہ عام…
پچھتر سال بعد سکھ بہن کی اپنے مسلمان بھائی سے ملاقات
طویل عرصے سے کھوئے ہوئے بہن بھائی مہندر کور اور عبدالعزیز شیخ بھارت اور پاکستان کی تقسیم کی وجہ سے بچھڑ گئے تھے، پچھتر سال کی علیحدگی کے بعد دوبارہ مل گئے ”جب سے ہم ملے ہیں، ہم دوبارہ کب ملیں گے اس کا دھیان رہتا ہے کیونکہ جب سے ہم دوبارہ ملے ہیں ایک…
سندھ: ڈاکوؤں کے خلاف نئے آپریشن کے لیے پونے تین ارب کا اسلحہ خریدنے کی منظوری اور آپریشن کی تاریخ
سندھ کی صوبائی کابینہ نے دریائے سندھ کے علاقے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف پولیس، رینجرز اور فوج کے مشترکہ آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے جدید اسلحے کی خریداری کے لیے دو ارب 79 کروڑ روپے کی منظوری دی۔ یے یہ فیصلہ جمعرات کو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے زیر…
قیام پاکستان کے بعد ملیر (اربن) کی مختصر تاریخ
مہرولی مغربی دہلی میں واقع ایک قدیمی بستی ہے. تحریک پاکستان میں مہرولی والوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا مگر قیام پاکستان کے فوراً بعد اس سے پہلے کہ یہ لوگ پاکستان جاتے، ہندوؤں نے ان پر حملہ کر دیا اور مکانات کو آگ لگا دی. یہ لوگ اپنے گھروں سے اس طرح سے…
پاکستان، سن 47 میں کیا ہو رہا تھا
کچھ دن پہلے مجھے ایک صاحب نے فون کیا، ریٹائرڈ سرکاری افسر تھے، انہوں نے کوئی کتاب لکھی تھی اور وہ مجھے ارسال کرنا چاہتےتھے، یہ بات میرے لیے کوئی نئی نہیں تھی سو میں نے انہیں پتا دے دیا، چند دن بعد مجھے اُن کی کتاب مل گئی۔اتفاق سے اسی دن مزید پانچ کتابیں…