سندھو ڈیلٹا: جہاں دریا ختم ہوتا ہے، وہاں زندگی بھی ختم ہو رہی ہے۔۔
سندھ کے ساحلی ضلع سجاول میں واقع کھارو چھان کے گاؤں عبداللہ میر بحر میں ایک غیر معمولی خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ زمین پر نمک کی تہہ، سمندر کے بڑھتے قدموں کی آہٹ اور خالی گھروں میں بھٹکتے آوارہ کتے، جیسے تہذیب کی قبر پر پہرہ دے رہے ہوں۔ حبیب ﷲ کھٹی، جن کی عمر…
انڈس ڈیلٹا: سمندر میں غرق ہوتا ایک ورثہ اور سندھو پر نئے کینال
پاکستان کے وسیع و عریض سندھ ڈیلٹا کے ایک چھوٹے سے ماہی گیری گاؤں داندو جیٹی میں ایک کشتی خالی کی جا رہی ہے، جبکہ دوسری سمندر کے لیے روانگی کے لیے تیار ہے۔ قریب کھڑی ایک کشتی سے سندھی لوک گلوکارہ فوزیہ سومرو کی آواز بلند ہو رہی ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے…
موسمیاتی تبدیلی پاک بھارت آبی تنازعے پر کس طرح اثرانداز ہو رہی ہے؟
پچھلے کچھ عرصے سے پاکستان اور بھارت کے مابین آبی تقسیم کے 1960ع میں طے پانے والے معاہدے پر اختلافات سے کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ماہرین ماحولیات کے مطابق دونوں پڑوسی ممالک مفاہمت کی راہ اپنا کر ماحولیاتی اور اقتصادی نقصانات سے بچ سکتے ہیں، لیکن…