کملا داس سے کملا ثریا: وہ شاعرہ، جو خود کو قتل کروانے کے لیے قاتل کے پاس پہنچ گئیں
کملا داس، ہندوستانی ادب کے حوالے سے ایک منفرد نام ہے، انہوں نے جب لکھا تو روایتی مردانہ سماج کو ہلا کر رکھ دیا اور اس وقت یہ سوچا گیا کہ ایک ادیب اپنی نظموں میں اتنا بے تکلف اور ایماندار کیسے ہو سکتا ہے! اگر ہندوستانی ادب میں کملا داس جیسی ادیب نہ ہوتیں…