انٹرنیٹ کی فراہمی میں خلل ڈالنے والے ممالک میں بھارت ایک بار پھر سرِفہرست
ڈجیٹل حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’ایکسیس ناؤ‘ کا کہنا ہے کہ بھارت انٹرنیٹ سروس کی بندش کرنے والے ممالک میں سرفہرست رہا۔ بھارت نے 2022ع میں دنیا میں اب تک سب سے زیادہ انٹرنیٹ سروس بند کی انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن میں اولیت صرف پچھلے سال تک ہی محدود نہیں ہے…