انڈیا کے سرکاری عہدیدار نے گرفتار ملزم کو سکھ رہنما کے قتل کی ہدایت دی، امریکا
امریکا کے جسٹس ڈپارٹمنٹ نے امریکی سرزمین پر ایک سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی کوشش کرنے والے ملزم کے جرم کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کے ایک سرکاری عہدیدار نے ملزم کو تربیت اور قتل کی ہدایت کی امریکہ نے کہا ہے کہ نیو یارک میں اس کے ایک…
کیرالا میں ریلی سے حماس رہنما کے خطاب پر تنازع، مودی سرکار اور انڈیا کی فلسطین کے متعلق پالیسی کی تاریخ
بھارت کی ریاست کیرالا کے شہر ملاپورم میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی سے غزہ کی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما خالد مشعل کی ورچوئل شرکت سے ایک تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ اس وقت کیرالا سمیت ملک کی مختلف ریاستوں میں…
انڈیا یا پھر بھارت، نیا تنازع۔ مودی نام بدلنا کیوں چاہتے ہیں اور ان ناموں کی تاریخ کیا ہے؟
بھارتی صدر کی طرف سے کسی آفیشل دعوت نامے پر پہلی مرتبہ ’پریزیڈنٹ آف بھارت‘ کے استعمال سے ان خدشات کو تقویت ملتی ہے کہ مودی حکومت ہندوتوا کے ایجنڈے پر گامزن ہے۔ جبکہ اپوزیشن سیاسی جماعتیں اس اقدام کی مخالفت کر رہی ہیں انڈین میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ 18…
اور بھارت چاند پر پہنچ گیا۔۔ مشن کی خاص بات اور بھارت کے لیے اس کی اہمیت
بھارت کی چندریان تھری نامی خلائی گاڑی بحفاظت چاند پر لینڈ کر گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت چاند تک پہنچنے والا دنیا کا چوتھا اور چاند کے جنوبی حصے پر اترنے والا پہلا ملک بن گیا ہے انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن کے مطابق ان کے سائنسدان خلائی گاڑی چاند کی سطح…
منی پور میں خواتین کی برہنہ پریڈ اور ان پر جنسی تشدد کی وڈیو پر مودی سرکار تنقید کی زد میں
انتشار کی شکار بھارتی ریاست منی پور میں ڈھائی ماہ سے جاری نسلی فسادات کے دوران ایک ہجوم کے سامنے دو خواتین کو برہنہ کر کے سڑک پر گشت کرانے اور ان پر جنسی تشدد کی ایک وڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس نے بھارت کے سیاسی و سماجی حلقوں کو ہلا کر رکھ…
ہندو محاسبہ تحریک اور ہندوستان کی سیاست
ہندوستان کی تاریخ میں 1858ء کا سال انتہائی اہم رہا ہے، کیونکہ اس سال جنگ آزادی ناکام ہوئی، مغل بادشاہت کا خاتمہ ہوا اور ایسٹ انڈیا کمپنی کی جگہ ہندوستان تاج برطانیہ کے ماتحت ہوا، اس کے ساتھ ہی ملک میں سیاست کا آغاز ہوا 1858ء میں ہندوؤں اور مسلمانوں کی…
بھارت: واٹس ایپ پر مغل بادشاہ اورنگزیب کی ڈی پی لگانے والا شخص گرفتار!
مغلوں کے دور میں تعمیر کیے گئے تاج محل پر فخر کرنے والے ملک بھارت میں پولیس نے اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ پر مغل بادشاہ اورنگریب کی ڈسپلے پکچر (ڈی پی) لگانے والے شخص کو گرفتار کیا ہے واشی پولیس نے ایک 29 سالہ شخص کو مغل بادشاہ اورنگزیب کی تصویر کو ’گروپوں کے…
آسکرز کے لیے نامزد ہونے والے بھارتی گانے ’ناٹو ناٹو‘ کی کہانی
بھارت کی تیلگو زبان کی فلم ’آر آر آر‘ کا گانا ’ناٹو ناٹو‘ گولڈن گلوب ایوارڈ جیت کر تاریخ رقم کرنے کے بعد اب آسکرز کے لیے بھی نامزد ہو گیا ہے۔ جہاں اسے ’اوریجنل‘ گانے کی کیٹگری میں نامزد کیا گیا اس سے پہلے گولڈن گلوبز میں بھی ’ناٹو ناٹو‘ کو بہترین…