اور بھارت چاند پر پہنچ گیا۔۔ مشن کی خاص بات اور بھارت کے لیے اس کی اہمیت
بھارت کی چندریان تھری نامی خلائی گاڑی بحفاظت چاند پر لینڈ کر گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت چاند تک پہنچنے والا دنیا کا چوتھا اور چاند کے جنوبی حصے پر اترنے والا پہلا ملک بن گیا ہے انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن کے مطابق ان کے سائنسدان خلائی گاڑی چاند کی سطح…