بھارت کا دیہاڑی دار مزدور اپنی وڈیوز سے یوٹیوب اسٹار بن کر لاکھوں کمانے لگا!
اڑیسا – ایسک منڈا بھارتی کی ریاست اڑیسا میں دیہاڑی دار مزدور تھے، جنہوں نے کورونا کی وبا کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے دوران یوٹیوب کا رُخ کیا۔ اب وہ ایک سوشل میڈیا اسٹار بن چکے ہیں اور اپنی وڈیوز کے ذریعے لاکھوں روپے کماتے ہیں مارچ 2020 کے…